15 اکتوبر 2010 جمعہ (7 ذو القعدہ) محفل ضروری تعلیم شریف
VM-0582
15 Oct 2010
وی ایم تعلیمات
ضروری تعلیمات
صحابہ کرام ؓ سے بغض رکھنے والوں سے نبی کریمﷺ کو تکلیف ہوتی ہے، شاعری کی مذمت، قرآن، عربی، تعصب، حسب نسب پہ نہیں عمل پہ فیصلہ، شاعروں سے احتیاط، حیاتُ النبیﷺ، حسان بن ثابت، آپﷺ سے اندھی موافقت کریں، آقاجیﷺ کی صحابہ ؓ سے محبت، اہلِ بیت کی عظمت آقاجیﷺ کی وجہ سے، آپ ﷺ حاضر ناظر، نیت کی سچائی سے مسئلے حل